پیرنٹنگ پلان
پیرنٹنگ پلان آپ کے بچے اور ان کے مستقبل کے لیے مشترکہ عزم سیٹ کرتا ہے۔
پلان آپ کو اور آپ کے مشترکہ پیرنٹ کو پرورش کے کئی عملی مسائل پر معاہدہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
(مشترکہ پیرنٹس وہ ہوتے ہیں جو ایک بچے یا بچوں کی پرورش کی ذمہ داریوں کا اشتراک کرتے ہیں)
پلان استعمال کرنے کے دوران آپ کو ہر چیز سے بالاتر ہو کر اپنے بچے (یا بچوں) کے مفادات کو فوقیت دینی چاہیئے۔
یہ مفت سروس ہے لیکن آپ کو اسے استعمال کرنے کے لیے رجسٹر ہونے کی ضرورت ہو گی۔ آغاز کرنے کے لیے ذیل میں موجود لنکس میں سے ایک پر کلک کریں۔
لاگ ان کریں